The Abak Baba: Father of Kaka Sahib and Root of the Abak Khel
عظیم شجرۂ نسب ساداتِ بخاری و بانی قوم ابک خیل
بانی قوم ابک خیل ساداتِ بخاری (نسل ۲۴)
حضرت سید نادر شاہ المعروف مست بابا (پلوسی شریف) کے فرزندِ ارجمند۔ آپ کی نسبت سے نوشہرہ، کلی کنڈاؤ اور پشاور کے سادات کو قوم ابک خیل کے نام سے جانا گیا۔
فرزندِ ابک بابا - جدِ ساداتِ ابک خیل
سید بہادر بابا کے ارشد فرزند، جن کی نسل سے پشاور اور نوشہرہ میں ابک خیل سادات کا سلسلہ جاری رہا۔
فرزندِ ابک بابا - بانیِ کاکا خیل
حضرت سید بہادر بابا (ابک صاحب) کے سب سے چھوٹے فرزند (اسمِ گرامی: کستیر گل)۔ آپ کی نسل کاکا خیل کہلائی اور زیارت کاکا صاحب میں آپ کا عظیم مدرسہ مرجعِ خلائق بنا۔
You are visiting the heritage home of the Abak Khel, the family of Sayyid Bahadur Baba. Trace the lineage across 24 generations or add a branch we are missing.